The Tooba Foundation Loan 2021 - SAY JOB CITY

Post Top Ad

Friday, January 1, 2021

The Tooba Foundation Loan 2021

The Tooba Foundation Loan 2021

The Tooba Foundation is a non profit, non political welfare organization. We are operating this Organization in the sole interest of diminishing poverty and the problems associated with it. We have an aim of making a prosperous society where by people help each other out and become self reliant.

طوبی فاونڈیشن قرضے حسنہ پروگرام کاروبار گھر شادی تعلیم کےلئے بغیر سود قرضہ لیں

اس فاونڈیشن سے مختلف کاموں کے لئے بلاسود قرضہ لے سکتے ہیں
اپنی یا اپنی بہنوں کی شادی کے لئے
کاروبار شروع کرنے کے لئے
گھر کی تعمیر اور مرمت کے لئے
ایمرجنسی قرضہ یعنی میڈکل کےلئے
تعلیم کے لئے قرضہ
جن لوگوں نے کسی بنک یا کپمنی سے سود کے ساتھ قرضہ لیا ہے تو وہ سود سے بچنے کے لئے طوبی فاوںڈیشن سے قرضہ لے کر بنک 

 یہ فاونڈیشن صدقہ اور زکات بھی لوگوں سے لے کر غریب عوام میں فری کھانا تقسیم کرتی ہے

 

قرضے حسنہ لینے کے لئے کون سے کاغزات کی ضرورت ہو گی

شناختی کارڈ کی کاپی
گیس یا بجلی کے بل کی کاپی
ضمانتی کی فوٹو کاپی

امیدوار سب سے پہلے فارم پر کرے گا تمام ضروری معلومات فارم میں لکھنا ہو گی نام شناختی کارڈ نمبر
مکمل ایڈرس ماہانہ آمدنی کتنی ہے آخراجات کتنے ہیں یہ تمام تفصیلات امیدوار سے لی جاتیں ہیں

اپلائی کرنے کا طریقہ

طوبی فاونڈیشن کے آفس میں جائیں اور ضروری کاغزات کے ساتھ فارم پر کر کے جمع کروایں اہلیت پر پورا اترنے کی صورت میں امیدوار کو صرف ایک دن میں قرضہ دے دیا جائے گا

 


 

 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad