Interest Free Personal Loan Akhuwat For 6 Type Loan - SAY JOB CITY

Post Top Ad

Thursday, November 19, 2020

Interest Free Personal Loan Akhuwat For 6 Type Loan

 

 Interest Free Personal Loan Akhuwat For 6 Type Loan

Loan application and disbursement procedures are designed to assist low income borrowers. They are simple to understand, locally provided and easily accessible with minimal paperwork.

Operating across Pakistan with presence in four hundred plus cities, Akhuwat now runs the largest Islamic microfinance program in the world. It operates through religious places, fostering and harnessing the spirit of volunteerism, aspiring to transform its borrowers into agents of change.

The trust and ownership of the program by the poor communities is evident in Akhuwat’s 99.99% loan repayment rate. Akhuwat’s unique microfinance program has won many accolades, in Pakistan and abroad, and its innovative approach to poverty alleviation is studied in universities around the world. AIM is also supported through public-private partnerships through initiatives such as Ehsaas Pakistan, and by provincial governments including the Governments of Punjab, Sindh, Baluchistan, Khyber Pakhtunkhwa, Gilgit-Baltistan, and Azad Kashmir.

 

 

اخوت فاونڈیشن کےمختلف پروگرامز

اخوت فاونڈیشن نے پاکستان میں غریب عوام کے لئے مختلف پروگرام شروع کر رکھے ہیں

نمبر ایک

 سود کے بغیر قرضہ پروگرام-  غریب لوگ اس قرضے کے پیسوں سے اپنا کاروبار شروع کرتے ہیں اپنی ضروریات کو پورا کرتے ہیں اور پھر مانانہ قسط کے ساتھ اخوت کو پیسے واپس کر دیتے ہیں اب تک اخوت فاونڈیشن 12کروڑ روپے 4کروڑ 20لاکھ فیملیز کو سود سے پاک قرضہ دے چکی ہے

نمبر دو ۔

 پاکستان میں اخوت یونیورسٹی کا آغاز کیا ہے اس وقت 8سو سے زیا دہ اخوت یونیورسٹی کی شاخیں پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود ہیں جہاں غریب لوگوں کے بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے اب تک ہزاروں بچے مفت تعلیم اس یونیورسٹی سے لے چکے ہیں

نمبر تین

اس بنک کے تحت پاکستان کے امیر گھرانوں سے پرانے کپڑے یا نئے کپڑے لے کر ان کو غریبوں یتیموں بےسہارہ لوگوں تک پہچایا جاتا ہے 2013سے یہ پروگرام جاری ہے

نمبر چار ۔

اس پروگرام کے تحت پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے17سو خواجہ سرا

کو ماہانہ1500 کی امداد دی جاتی ہے تاکہ وہ بھی اپنی زندگی کو آسان اور آرام دہ بنا سکیں اب تک ایک کروڑ 90 روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں

نمبر پانچ۔

پاکستان کے غریب آبادی والے علاقوں میں اخوت نے کلنک بنانے کا آغاز کیا ہے

جہاں غریب لوگوں کو سستے داموں علاج کی سہولت میسر ہوتی ہے اس نیٹ ورک کو مزید پھیلایا جا رہا ہے

نمبر چھ۔

کارنیا ایک بیماری ہے پاکستان کے بیس لاکھ افراد اس بیماری کا شکار ہیں اخوت اس کے خاتمے کےلئے

بھی کام کر رہا ہے

 

 

 


 


 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad